ہیڈلائنز


اداکارہ نور نے برقع پہن لیا

Written by | روزنامہ بشارت

 فلم سٹار نور خلع کیس فیملی جج کی رخصت پر ہونے سے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیاداکارہ نور فیملی کورٹ میں برقعہ پہن کر پیش ہوئیں۔جج کے رخصت پر ہونے سے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اداکارہ نور نے 

 

شوہرقاسم ولی خان سے خلع کے لیے رجوع کر رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ