ہیڈلائنز


بھارت میں میرے بہت نخرے اٹھائے گئے

Written by | روزنامہ بشارت
 فلم کے لیے جب پہلی بار جب کال آئی تو لگا کہ یہ مزاق ہے ،لیکن جب فلم کے ہدایتکار نے کال کی تو یقین آیا یہ کہ مذاق نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے، بھارت میں میرے بہت نخرے اٹھائے گئے بھارتی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ میں بالی ووڈ میں کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ میرے ڈراموں کو بھارت کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور اسی کے باعث مجھے فلم میں لیا گیا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ