ہیڈلائنز


اداکارہ نرگس کا50لاکھ روپے میں معاہدہ طے

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان کی معروف اداکارہ و اسٹیج ایکٹریس نرگس ایک بار پھر عوام کے سامنے پرفارمنس پیش کرنے کو تیار ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اسٹیج اداکارہ نرگس نے عید پر مختلف سٹیج ڈراموں میں نظر آئیں گیں جس کے کیلئے انہوں نے پروڈیوسر اسحاق چوہدری کیساتھ 50لاکھ روپے میں معاہدہ طے پایا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشہور اداکارہ نرگس اور محفلتھیٹر کے پروڈیوسر اسحاق چوہدری کے درمیان شالیمار تھیٹر میں پروڈیوسر سخی سرور اور محمد عرفان کی موجودگی میں عید پر ہونے والے سٹیج ڈرموں کا معاہدہ طے پایا ہے جس کے کیلئے انہوں نے 50لاکھ کا معاوضہ طلب کیا ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ