ہیڈلائنز


اداکارہ عائشہ عمر کی شرمناک ویڈیو وائرل

Written by | روزنامہ بشارت

 پاکستان کی معروف اداکار عائشہ عمرساری حدیں پار کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو میں معروف اداکارہ نے انتہائی بے ہودہ لباس پہن کر اپنے مداحین کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کی ہے جس میں کہتی ہیں کہ میں عائشہ عمر ہوں اور میرا لباس انتہائی شائستہ ہے جبکہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کررکھا ہے جس میں ان کے جسم کا انگ انگ نذرآرہا ہے ۔ عوامی حلقوں میں اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر لوگوں کی شدید تنقید سامنے آئی ہے ۔کرنے کی کوشش کی ہے جس میں کہتی ہیں کہ میں عائشہ عمر ہوں اور میرا لباس انتہائی شائستہ ہے جبکہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کررکھا ہے جس میں ان کے جسم کا انگ انگ نذرآرہا ہے ۔ عوامی حلقوں میں اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر لوگوں کی شدید تنقید سامنے آئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ