ہیڈلائنز


ادکارہ میرا کے تمام کیسز کو ایک ہی جج کے پاس لگانے کی درخواست منظور

Written by | روزنامہ بشارت

ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج عابد حسین قریشی نے معروف ادکارہ میرا کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ۔سیشن جج نے ادکارہ میرا کے تمام کیسزز کو ایک ہی جج کے پاس لگانے کی درخواست کو منظور کرلیاہے،سیشن جج نے ادکارہ میرا کے کیسزز کو سول جج محمد احمد کے پاس ٹرانسفر کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ،ادکارہ میرا کی جانب سے سیشن جج استدعا کی تھی کہ میرے تمام کیسزز سماعت کے لئے کو ایک ہی جج کے پاس ٹرانسفر کئے جائے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ