ہیڈلائنز


اداکار سدرہ نور کی والدہ جانبر نہ ہو سکیں

Written by | روزنامہ بشارت

فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ سدرہ نور اور ثمرہ نور کی والدہ انتقال کر گئی ہیںتفصیلات کے مطابق اداکار سدرہ نور اور ثمرہ نور کی والدہ گذشتہ کافی عرصے سے بیمار تھیں تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں اور خاحقیی سے جا ملیں۔ ان کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب مرغزار کالونی حافظ ٹاون میں ادا کی جائے۔ دونوں اداکاراوں کے ساتھی فنکاروں نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ