ہیڈلائنز


اتنے وسائل نہیں کہ فن کو پروموٹ کرسکیں،حکومت مدد کرے

Written by | روزنامہ بشارت

سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنیوالی جسٹن سسٹرزنے حکومت سے مدد کی اپیل کر دی۔  جسٹن سسٹرز کا کہنا تھا انکے ٹیلنٹ کو ملک بھر میں سراہا جارہا ہے کچھ عرصہ قبل الحمرا میں انہوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جسے شائقین نے بہت پسند کیا انکی خواہش ہے کہ وہ کوک سٹوڈیو میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں۔ ان کا کہنا تھا انکے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ اپنے فن کو پروموٹ کر سکیںلہٰذا حکومت سے اپیل ہے کہ وہ انکی مدد کرے تاکہ وہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر سکیں۔ 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ