چارلی چپلن کو ان کے 600 ہم شکل افراد نے جمع ہو کر خراج عقیدت پیش کیا

Written by | روزنامہ بشارت

اداکاری کے شعبے میں نئے معیار ترتیب دینے والے خاموش فلموں کے معروف اداکار چارلی چپلن کو ان کے 600 ہم شکل افراد نے جمع ہو کر خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ افراد اس معروف اداکار کی 128 ویں سالگرہ کے موقع پر سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ان کے گھر کے باہر جمع ہوئے۔

اس گھر میں چارلی چپلن کا خاندان 25 برس تک مقیم رہا۔ اب اس گھر کو میوزیم میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

چارلی چپلن سے مشابہت رکھنے والے افراد میں صرف مرد ہی نہیں بلکہ خواتین، بچے اور بچیاں بھی شامل تھے جنہوں نے اداکار کی طرح مونچھیں لگا کر، ٹوپی پہن کر اور چھڑی تھام کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

جینیوا میں ان 662 افراد نے جمع ہو کر چارلی چپلن کے سب سے زیادہ مشابہہ افراد ہونے کا عالمی ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Showers

26°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 31%
Wind: W at 17.70 km/h
Mostly cloudy

36°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 15%
Wind: WNW at 11.27 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

31°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 51.50 km/h
Sunny

26°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 5%
Wind: WNW at 22.53 km/h
Partly cloudy

32°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 20%
Wind: ESE at 22.53 km/h