ہیڈلائنز


اداکارہ نورنےصاف انکارکردیا

Written by | روزنامہ بشارت

 اداکارہ نور بخاری اپنے شوہر ولی حامد سے خلع لینے کے فیصلے پر قائم ہیں ۔ اداکارہ نے خلع کے دعوے میں اپنا بیان عدالت کو ریکارڈ کرا دیا۔لاہور میں فلم اسٹار نور برقع پہن کر فیملی کورٹ میں پیشں ہوئیں۔ اداکارہ نے عدالت کو بتایا کہ وہ ولی حامد کے ساتھ نہیں رہنا چاہتیں، ان کے خلع کے دعوے پر علیحدگی کی ڈگری جاری کی جائے۔اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ شادی کے تین

ماہ بعد ہی ولی حامد کا رویہ تبدیل ہوگیاتھا۔ شوہر نے کئی بار ان پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش بھی کی۔نورکی زندگی میں ایک اورموڑآنےوالاہےعدالت نے نور کے شوہر ولی حامد کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پندرہ دن کی مہلت دے دی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ