ہیڈلائنز


اداکارہ میرا کو کس کا شدت سے انتظار ہے؟

Written by | روزنامہ بشارت

 پاناما کیس کے  فیصلے کو لے کر کہی  سٹے بازی کا ابازار گرم ہوچکا ہے تو کہی عوام الناس  میں فیصلے کو لے کر  بے چینی پائی جا رہی ہے ، وہی شوبز انڈسٹری  میں بھی پاناما کو لے کر کافی بے چینی دیکھنے میں آرہی ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اور قربانی کس کی ہوگی؟  

نجی ٹی وی  کے مطابق پاکستانی معروف اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی وجہ سے  دونوں پارٹیاں مضبوط ہیں ، امید ہے اس کیس کا فیصلہ انصاف کی بنیاد پر آئے گا اور وہ بھی فیصلے کا شدت سے انتظار کر رہی ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ