ہیڈلائنز


انجلینا جولی کا اداکاری کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق انجلینا جولی نے براڈ پٹ سے علیحدگی اور بچوں کی حوالگی کا تنازعہ حل کرنے کیلئے اداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور وہ اپنی توجہ بچوں پر مرکوز کرنا چاہتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق انجلینا لکھاری اور ہدایتکاری کے شعبے کو جاری رکھنا چاہتی ہیں اور بطور اداکارہ ”میلفیشنٹ ٹو“ ان کی آخری فلم ہوگی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ