ہیڈلائنز


اپنی اس عادت سے جان نہیں چھڑاپائیں

Written by | روزنامہ بشارت

اس بات پریقین کرنابہت مشکل ہے لیکن بالی ووڈ اورہالی ووڈ اداکاروںاوراداکارائوں میں کچھ ایسی عجیب عادتیںپائی جاتی ہیںجن کووہ نظراندازنہیں کرسکتےان اداکارائو ں میں ایک نام سنی لیون کابھی ہے۔سابق پورن سٹاراوراداکارہ سنی لیون میں ایک غیرمعمولی عادت یہ پائی جاتی ہے کہ ہر15منٹ بعداپنے پائوں کوبارباردھوتی ہیں۔

وہ اپنی اس عادت سے جان نہیں چھڑاپائیں اوراگروہ شوٹنگ پرہوں توہرپندرہ منٹ کے بعدشوٹنگ چھوڑ کراپنے پائوں دھونے چلی جاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ