ہیڈلائنز


توبہ توبہ وہ تو میرے ساتھ ۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

 متنازعہ حرکات کر کے میڈیا کی شے سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ میرا کا عمران خان سے شادی سے متعلق حیران کُن بیان سامنے آگیا ہے جس نے ملک میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کو کبھی بھی شادی کی پیشکش نہیں کرنا چاہو گی میں عمران خان کی بطور لیڈر بہت عزت کرتی ہوں مگر اس کے علاوہ شادی کے ساتھ شادی کا میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی۔ میرا نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری اور عمران خان کی عمر میں کافی فرق ہے اگر وہ میرے ساتھ بیٹھے ہوئے ہوں تو میرے والد کی جگہ لگے گے، اور اگر باپ ہونے کی حیثیت سے وہ اپنی بیٹی کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا کہیں گے تو میں ضرور پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کرونگی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ