ہیڈلائنز


رانی مکھرجی نے بیٹی کی پیدائش کے بعد سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

 معروف بالی و وڈ اداکارہ رانی مکھرجی بیٹی کی پیدائش کے بعد آکر کار فلمی دنیا میں واپس آگئیں۔ اداکارہ اپنی آنیوالی نئی فلم’’ ہچکی ‘‘میں نطر آئیں گی جس کے لئے انہوں نے شوٹنگ شروع کر دی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے فلم ہچکی کی شوٹنگ شروع کر دی جو رانی مکھر جی کی بیٹی ادھیرا کی

پیدائش کے بعد یش راج فلمز پراجیکٹ سے فلمی دنیا میں واپسی کے لئے پہلی فلم ہے۔رانی مکھر جی نے آخری بار 2014 ء میں فلم مردانی میں کام کیا جس میں انہوں نے ایک پولیس اہلکار کا کردار ادا کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ