ہیڈلائنز


اداکارہ نور بخاری کے ساتھ انہونی ہوگئی , بس بہت کھیل لیا اب بس

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور : اداکارہ نور بخاری کے شوہر ولی حامد نے عدالت کے یکطرفہ کارروائی کے فیصلہ کو چیلنج کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نور کے خلع لینے کے معاملے پر ولی حامد نے سول عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ نور سے علیحدگی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نور کے شوہر نے درخواست دی کہ عدالت کی طرف سے کارروائی یکطرفہ طور پر کی گئی اس لئے فیصلے کو کالعدم قراردیا جائے۔یاد رہے کہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے چوتھے شوہر ولی حامد سے خلع لینے کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا اور عدالت نے نور کی درخواست پر یکطرفہ کارروائی کرنے کا فیصلہ سنایا تھا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ