ہیڈلائنز


اپنے گانے سے مطمئن اور خوش ہوں

Written by | روزنامہ بشارت

نامور ٹی وی فلم اداکارہ ماہرہ خان ہدایتکار شعیب منصور کی فلم میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گی۔

 

ہدایتکار شعیب منصورکی فلم ’’ورنہ‘‘ میں ماہرہ خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی اپنے گانے سے مطمئن اور خوش ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کو گانے کا بھی شوق تھا جسے وہ اداکاری کی مصروفیات کی وجہ سے پورا نہ کرسکیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ