ہیڈلائنز


جن فلموں میں پاکستان کے خلاف خراب تاثر دیا جائے گا وہ ریلیز نہیں کی جائیں گی

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی فلم "بیگم جان" پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔ فلم کی کہانی پاکستان اور بھارت کی تقسیم کے پس منظر پر مبنی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستان حکومت کو فلم کی ریلیز کی اجازت دینے کے حوالے سے کہا ہے جس پر پاکستان حکام نے جواب میں کہا ہے کہ جن فلموں میں ملک کے خلاف خراب تاثر دیا جائے گا وہ فلمیں پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائیں گی ۔ فلم 14 اپریل کو بھارت میں ریلیز کی جائے گی 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ