ہیڈلائنز


اب نقصان بھی تو پورا کرنا ہے نہ

Written by | روزنامہ بشارت

 نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکارعلی زمان کے گانوں پرماڈلنگ کر یںگی ‘5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا ۔تفصلات کے مطابق مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارعلی زمان نے پنجابی اردو گانوں کا ویڈ یو البم تیارکر نا شروع کر دیا جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امر یکی ماڈلز کیساتھ اس میں پر فارم کر یں گے جسکے لیے علی زمان ماڈل ایان علی کو 1کروڑ روپے پاکستانی معاوضہ دیں گے اور امکان ہے کہ اس ویڈ یو کی ریکارڈ نگ کا آغاز اپر یل کے پہلے ہفتے امریکہ میں شروع ہو جائیگا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ