ہیڈلائنز


دیا مرزا کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز

Written by | روزنامہ بشارت

 بولی وڈ اداکار دیا مرزا نے اپنے پرانے دوست ساحل سنگھا سے اٹھارہ اکتوبر کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھ گئے۔

نئی دہلی کے ایک فارم ہاؤس میں ہونے والی شادی کی تقریب کے بعد ایک شاندار دعوت کا انتظام کیا گیا جس میں معروف فنکار جیسے لارا دتہ، صوفی چوہدری، سشمتاسین اور زید خان نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ