ہیڈلائنز


سونم کپورکیایسی تصویر منظرعام پر آگئی کہ مداحوں نے سر پکڑ لیے

Written by | روزنامہ بشارت

سونم کپور کا شمار بولی وڈ کی خوبصورت اور اسٹائلش اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ اپنے بہترین فیشن سینس کی بدولت نہ صرف بھارت میں بلکہ بہت سی بین الاقوامی تقریبات میں بھی شرکت کے دوران کافی پزیرائی حاصل کرتی ہیں۔

لیکن ان کی حال ہی میں ایئرپورٹ پر لی جانے والی تصاویر میں ساری اصلیت سامنے آ گئی ،ہم یہ تو نہیں جانتے کہ سونم کہاں جارہی تھیں لیکن وہ کافی تھکی ہوئی نظر آرہی تھیں ،ان کے بال پیچھے تھے اور کسی اسٹائل سے عاری تھے،جبکہ ان کی اسکن بالکل بھی فریش نہیں تھی۔صاف نظر آرہاتھا کہ بڑے بڑے سن گلاسز کے ذریعے سونم اپنے چہرے کو چھپانے کی کوشش کررہی ہیں ،جبکہ انہوں نے بالکل ڈھیلا کرتا پہنا ہوا تھا جو ان کے فیشن سینس سے بالکل میچ نہیں کررہا تھا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ