انوشکا شرما کا بچپن کی عادتوں کا انکشاف


انوشکا شرما کا بچپن کی عادتوں کا انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

 بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ایک پروگرام میں شرکت کے وقت اپنے بچپن کی ایک عجیب عادت کا  ذکرکیا جس کے بعد ان کے مداحوں سمیت سب حیران ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ٹی وی پروگرام میں اپنی نئی آنے والی فلم ’’پھلاری‘‘ (Phillauri) کی پروموشن کے لیے پہنچی، اداکارہ سے جب پروگرام کے دوران بچپن کی عادتوں کا پوچھا گیا توانہوں نے ایک ایسی عادت کا انکشاف کیا جس کے بعد ان کے مداح اوراس پروگرام میں شرکت کرنے والے لوگ حیران رہ گئے۔

اداکارہ نے کہا کہ بچپن میں انہیں لگتا تھا کہ وہ ایک کباڑیا تھیں کیونکہ وہ بچپن میں چاکلیٹ کے ہرطرح کے ریپر، سکے اور مہروں کو سڑک سے اکٹھا کرتی تھیں۔ اداکارہ نے کہا جب بھی وہ اسکول سے گھرآتی تھیں تو وہ ان چیزوں کواکٹھا کرکے جمع کرتی تھیں جب کہ کبھی کبھی تو وہ ان ریپرمیں سے بچی ہوئی چاکلیٹ بھی چاٹا کرتی تھیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

بدھ, 29 مارچ 2017


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly sunny

19°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 64%
Wind: N at 17.70 km/h
Partly cloudy

23°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 55%
Wind: N at 17.70 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 80%
Wind: W at 28.97 km/h
Mostly cloudy

14°C

کوئٹہ

Mostly cloudy
Humidity: 53%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Partly cloudy

18°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 70%
Wind: SW at 11.27 km/h