ہیڈلائنز


بھارتی اداکارہ کی شرمناک ویڈیو لیک ہوگئی

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ کی بے باک اور معروف اداکارہ راکھی ساونت کی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی اور پھر وائرل ہوگئی۔
ٹائمزآف انڈیا کے مطابق راکھی ساونت کی کپڑے بدلتے ہوئے بنائی جانیوالی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، راکھی ساونت کی ہلچل مچانیوالی ویڈیو ۔
دوسری طرف راکھی ساونت نے دعویٰ کیاکہ ایم ایم ایس ویڈیو میں وہ نہیں بلکہ کوئی اور خاتون ہے جو میری طرح دکھتی ہے، میں نے بھی ویڈیو دیکھی ، مجھے کبھی کبھی شبہ ہوتاہے کہ یہ میں ہی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ