ہیڈلائنز


ایشوریا رائے اور ابھیشک میں ہسپتال

Written by | روزنامہ بشارت
 با لی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے والد کی طبیعت خراب ہو گئی جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔   بھا رتی میڈیا کے مطا بق ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا راج رائے کی طبیعت رات گئے خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر لیلاوتی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ جہاں اب انکی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا رہی ہے ۔ ایشوریا رائے اور ان کے شوہر ابھیشک نے ہسپتال میں انکی عیادت کی ہے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ