ہیڈلائنز


بیٹی کی فلم انڈسٹری میں انٹری ۔۔۔سیف علی خان بھی بول پڑے

Written by | روزنامہ بشارت

اداکار سیف علی خان نے اپنی بیٹی سارہ علی خان کی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر ان کی بیٹی سارہ علی خان کو بالی وڈ میں متعارف کرائیں گے۔سارہ علی خان فلمی دنیا میں والدین سیف اور امریتا سنگھ کے نقش قدم پر چلتے کریئر کا آغاز کریں گیسیف علی خان نے کہا کہ انہوں نے سارہ کے فلمی دنیا میں ایکٹنگ کے فیصلے کو مان لیا ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ