ہیڈلائنز


حمزہ علی عباسی اور سوہا علی ابڑو فارغ

Written by | روزنامہ بشارت

 سال 2015 میں پاکستانی شوبز کی مشہور کامیڈی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ کی کامیابی کے بعد سیکول کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاہم اس فلم کے سیکوئل میں حمزہ علی عباسی کی جگہ معروف میزبان اور اداکار فہد مصطفی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کی شوٹنگ رواں سال مارچ میں شروع ہو گی۔فلم کی کہانی کے مصنف واسع چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاو نٹ پر اس پیش رفت سے متعلق شائقین کو آگاہ کیا اور مزید حیران کن بات یہ ہے کہ پہلی فلم میں بہترین اداکاری کرنے سوہائے علی ابڑو بھی سیکوئل کا حصہ نہیں ہوں گی

۔واسع چوہدری نے ہمایوں سعید، فہد مصطفی اور احمد بٹ کے ساتھ ایک تصویر اپ لوڈ کی اور پیغام میں کہا کہ ’’ تو جوانی پھر نہیں آنی 2 کچھ اس طرح نظر آئے گی، فہد مصطفی‘ میں کہتا ہوں ایک بار پھر سوچ لو۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ