ہیڈلائنز


ارشد چائے والا کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

Written by | روزنامہ بشارت

ارشد خان عرف چائے والے کے والد ین کے گھر 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہےتفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چائے والے کھوکھے سے مشہور ہونے والے ارشد خان کے والدین کے گھر گزشتہ رات 18ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، ارشد خان اپنے بھائی کی پیدائش پر بے حد خوش ہے جس کا کہنا ہے وہ 10بھائی اور 8بہنیں ہیں۔ارشد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس کے والد نے 2شادیاں کیں جس میں اس کے 18بہن بھائی ہیں۔فلم انڈسٹری کو خیر آباد کہنے کے حوالے سے سوال پر اس نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھو ڑ رہا اور اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بالکل جھوٹی ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ