ہیڈلائنز


سنی لیون بھی ایک پاکستانی کی دیوانی نکلیں

Written by | روزنامہ بشارت

 بھارتی خوبرواداکارہ سنی لیون نے ماہرہ خان کی تعریف کردی۔

ٹویٹرپیغام میں سنی لیون نے ماہرہ خان کی خوب تعریف کی۔ ماہرہ خان اور سنی لیون کی کچھ عرصہ قبل بھارت کے ایک ائیرپورٹ پر ملاقات ہوئی تھی۔سنی لیون کو وہ ملاقات یاد رہی اور انھوں نے کہاکہ ماہرہ خان بہت پیاری لڑکی ہے

سنی لیون نے ماہرہ خان کے لیے نیک خواہشات اور خوشی کااظہار کیا۔

Yes I remember meeting her at the airport. She is so sweet and I'm so happy for her! Xo https://twitter.com/bombaytimes/status/827585884014931976 …

 

اس سے قبل سنی لیون کے ایک گانے کی تعریف کےلیے ماہرہ خان نے بھی ٹویٹرکا سہارا لیاتھا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ