ہیڈلائنز


بھارتی فلموں کا شوق، اداکاراﺅں نے بولڈ شوٹ کرانے شروع کردئیے

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکاراﺅں نے شہرت کی بلندیوں کو چھونے کیلئے مختلف طریقے استعمال کرنا شروع کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکاراﺅں نے بھارتی فلموں میں کام حاصل کرنے کیلئے بولڈ فوٹوشوٹ کروانے شروع کردئیے ہیں جس پر شوبز حلقوں نے اداکاراﺅں اور ماڈلز کی ان حرکات پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ وینا

ملک، مونا لیزا اور حمائمہ ملک کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کچھ اور لڑکیوں نے ان کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کیا ہے اور قندیل بلوچ، ریجا علی، صندر، روپ، نائلہ رضا سمیت دیگر اداکاراﺅں کے فحش فوٹوشوٹس ان دنوں سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں، کئی اداکارائیں خود فوٹوشوٹ کرواکے اپنے فیس بک پیج بنا کر ان پر اپ لوڈ کردیتی ہیں۔  

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ