ہیڈلائنز


سعدیہ امام کی زندگی میں انوکھی تبدیلی

Written by | روزنامہ بشارت

معروف اداکارہ اور مشہور مارننگ شو کی میزبان سعدیہ امام نے اپنے سیاسی کیرئیر کے آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

سندھ پیپلز پارٹی کے صدر نثار کھوڑو نے انکے فیصلے کو سراہا۔ اور توقع کی جا رہی ہے کہ انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے۔واضح رہے کہ سعدیہ امام نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی مگر شوبز کی وجہ سے متحرک نہ ہو سکیں تھی 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ