ہیڈلائنز


ایشوریہ رائے اور رنبیر کپور کی ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی کہ

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی : فلم اے دل ہے مشکل میں رنبیر کپور اور ایشوریہ رائے کی کیمسٹری کو بہت ہی زیادہ پسند کیا گیا لیکن اس کے باعث ان کے سسرال میں ناراضی کی خبریں بھی سامنے آئیں. دونوں فنکاروں کی اب ایک 18 سال پرانی تصویر منظرعام پر آئی ہے جس نے ایک نیا ہنگامہ برپا کر دیا ہے اور دیکھنے والے دنگ رہ گئے ہیں.


یہ تصویر منصف اور اداکارہ ”رومی جعفری“ نے جاری کی ہے اور لکھا ہے کہ ”میں نے طویل عرصہ پہلے امریکہ میں یہ تصویر لی تھی. رنبیر کپو ریہ جاننا چاہتے ہیں کہ دونوں ایک ساتھ کیسے دکھائی دیتے ہیں. اب ان دونوں نے ایک ساتھ کام کیا ہے اور زبردست لگے ہیں. “

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ