ہیڈلائنز


اداکارہ ثناءکےخاندان کوبڑاصدمہ

Written by | روزنامہ بشارت

 اداکارہ ثنا کے بہنوئی اور اداکارہ فرزانہ تھہیم کے شوہر پی ٹی وی پروڈیوسر محمد شفیق کراچی میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر تقریباً 57 سال تھی۔ وہ آج کل پی ٹی وی کراچی سنٹر پر تعینات تھے۔

پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کے ڈائریکٹر پروگرام آغا ذوالفقار خان نے محمد شفیق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ