ہیڈلائنز


ادکارہ شیبا رانی کا ’’فراڈ ‘‘ پروڈیوسر نے پکڑ لیا

Written by | روزنامہ بشارت

سٹیج ادکارہ شیبا رانی کا مقبولیت کا ’’فراڈ ‘‘ پروڈیوسر نے پکڑ لیا ۔ اداکارہ شیبا رانی باری تھیٹر میں سٹیج  ڈرامہ میں پر فارم کر رہی ہے اور جب وہ ہال میں پر فارم کیلئے آتیں تو ہال میں انکے حق میں آواز لگنا شروع ہو جاتی ہیں جس سے دیگر شائقین متاثر ہوتے ‘ ڈرامہ پر وڈیوسر لالہ شہزاد نے انکوائری کی تو ہال کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں انکی والدہ اپنے پیسوں سے12سے15لوگوں کو خود ٹکٹیں خر ید کر دیتی نظرآگئیں‘ لالہ شہزادنے شیبا رانی کی سخت سرزنش کرتے ہوئے آئندہ ایسا کر نے پر ڈرامہ سے نکالنے کی بھی دھمکی دیدی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ