ہیڈلائنز


سب کی پسندید اداکارہ کی طویل عرصے بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

Written by | روزنامہ بشارت


ممبئی ۔ اداکارہ دیا مرزا سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔سنجے کی زندگی پر فلم راج کمار ہیرانی بنا رہے ہیں جس میں دیا مختصر رول ادا کرین گی ،اس فلم میں انوشکا اور سونم بھی نظر آئیں گی۔۔ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے پہلے روز دیا نے کیک کاٹ کر شوٹنگ شروع کروائی۔دیا نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں سب سے خوشی سے بھر پور جگہ راج کمار ہیرانی کا سیٹ ہوتا ہے۔واضح رہے کہ دیا مرزا کافی عرصے سے فلم انڈسٹری کے منظر نامے سے غائب تھیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ