ہیڈلائنز


ان اداکارہ کے ساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھاہو گا کہ....

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ دیپکا اور کترینہ کے ساتھ لفٹ میں پھنسنے سے اچھاہو گا کہ اپنے آپ کو قتل کر لوں ۔

 

 کرینہ کپور نے ساتھی اداکارہ دیپکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ساتھ لفٹ میں سفر کرنے اور پھنسنے کی نسبت موت کو ترجیح دیدی ۔

ان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر وہ اداکارہ کترینہ کیف اور دیپکا کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کس کو ترجیح دیں گی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ”میرا خیال ہے میں صرف اپنے آپ کو قتل کر لونگی“۔ میں اس لفٹ میں کبھی بھی سفر نہیں کرنا چاہوں کی اور خصوصاُُ اس وقت تو بلکل بھی نہیں 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ