ہیڈلائنز


بھارتیوں نے حمائمہ ملک کو خوش کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان کے فنکاروں کو جس طرح خوش آمدید کہا جاتا ہے اور ان کی فلموں کی مقبولیت ملتی ہے اس سے ان کا دل خوش ہوتا ہے۔ حمائمہ نے بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم” راجا نٹورلال “سے شروعات کی ہے۔ اس نے اپنے ساتھی پاکستانی اداکار کی بالی ووڈ فلم ”خوبصورت “کے پاکستان میں پریمیئر میں بھی شرکت کی۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ