ہیڈلائنز


دانش تیمور اور عائزہ خان سے متعلق بڑی خبر

Written by | روزنامہ بشارت

 اداکاردانش تیموراور عائزہ خاں نے گزشتہ روز عمرے کی سعادت حاصل کی جس کے بعد وہ مقدس مقامات کی زیارات میں مصروف ہیں۔

ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں فنکارہفتے بعد وطن واپس آکر اپنے زیر تکمیل پراجیکٹ مکمل کرائیں گے۔ دانش تیمور فلم”مہرالنسا وی لب یو“اور عائزہ خان ڈرامہ سیریل”محبت تم سے نفرت ہے“کی ریکارڈنگ کرائیں گی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ