ہیڈلائنز


تلاش ختم، میرا نے دولہا ڈھونڈ لیا

Written by | روزنامہ بشارت

لاہور: اداکارہ میرانے اپنے لیے دولہا تلاش کرلیا۔انکاکہناتھاکہ 2017میری شادی کاسال ہے میں نے فیصلہ کیاہے کہ شادی کرکے لوگوں کے منہ بندکردوں جوآئے دن میری شادی کے حوالے سے فکرمندرہتے ہیں۔ 

میں نے ایسادولہاتلاش کیاہے کہ اداکارائیں دنگ رہ جائیں گی۔ میں وقت آنے پر اپنے ہونے والے دولہے کومنظرعام پرلائوں گی۔ 

ایک سوال کے جواب میں انکاکہناتھا کیپٹن (ر )راجہ نویدمیرے شوہرنہیں ہیں،ان کے ساتھ ایک دوستی کا رشتہ ہے ۔میرانے بتایاکہ میں پروڈکشن ہائوس کوفعال کرناچاہتی ہوں جس میں نئے پراجیکٹ کاآغازجنوری میں ہوگا۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ