ہیڈلائنز


خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں

Written by | روزنامہ بشارت

 اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ،صرف خود کو ٹی وی ڈراموں اور شوز تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہوں ۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شادی سے قبل گھروالوں کی طرف سے فلم میں کام کرنے کی پابندی تھی اور اب میرے شوہر بھی نہیں چاہتے کہ میں فلموں میں کام کروں اور میں اپنے شوہر کے فیصلہ کو تسلیم کرتے ہوئے صرف ٹی وی تک ہی محدود رہوں گی

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ