ہیڈلائنز


دیپکاپڈوکون کی فلم کے سیٹ پرحادثہ

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی آنیوالی فلم کے سیٹ پر حادثے کے نتیجہ میں ایک پینٹر دم توڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مورچا چکا رہائشی مکیش ڈاکیا فلم کے سیٹ پر کام کررہاتھا کہ پانچ فٹ کی بلندی سے پشت کے بل پر زمین پر گر گیا جس کے باعث اسے سر پر چوٹ آئی مکیش کو فوری طور پر مقامی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی ہلاکت کی تصدیق کردی پولیس نے حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ مورچا پاکودیپکاکاقریبی رشتہ داربتایاگیاہے 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ