ہیڈلائنز


اسٹیج اداکارہ نے شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا

Written by | روزنامہ بشارت

سٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے2020میں شادی کیلئے فیس بک پر رشتہ کیلئے اشتہاردیا اور ساتھ ہی کسی کیلئے  محبت کا اظہار بھی کردیا۔

 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثوبیہ خان نے ایک بار پھر فیصلہ کیا ہے وہ شادی کر یں گے جسکے لیے وہ تین سال مزید انتظار کر یں گی جبکہ اس حوالے سے ثوبیہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیج پر رشتہ کیلئے اشہار بھی دیا ہے جس میں ثوبیہ خان نے کہا کہ وہ 20200میں شادی کر نا چاہتی ہے کون ہے جو شادی کر یں گا اور کون کب شادی کر نا چاہتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ