ہیڈلائنز


سنی لیون ایک پاکستانی کے ساتھ ۔۔۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارہ علی زمان کے ویڈ یو گانوں میں ماڈلنگ کر یں گی ۔

ذرائع کے مطابق گلوکارعلی زمان کا پہلا ویڈ یو البم جنوری میں بیک وقت امر یکہ اور لاہور میں ریلز کیا جائیگا، جس میں4گانے انگلش اور 1اردو گانا شامل ہے جبکہ ان گانوں پر بھارتی اداکارہ سنی لیون ماڈلنگ کر یں گی جس کے لیے علی زمان نے سنی لیون کے ساتھ باقاعدہ رابطہ بھی کر لیا ہے اور اس حوالے سے رواں ما ہ کے آخر تک علی زمان اور سنی لیون میں تمام معاملات طے پا جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ