ہیڈلائنز


جرمنی: بھوت سڑکوں پر نکل آئے

Written by | روزنامہ بشارت

جرمنی میں مونسٹرز کی روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا،جرمن ریاست بیویریا میں منعقد ہونے والی اس روایتی پریڈ کے موقع پر سیکڑوں افراد بھوت پریت کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے۔

پرچٹن نامی اس روایتی پریڈ میں شامل مونسٹرز کا روپ دھارے افراد نے ہاتھوں میں مشعلیں اٹھا رکھی تھیں جبکہ اس دوران رقص اور چیخنے چلانے کا بھی مظاہر ہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ مقامی روایت کے مطابق سال کے آخری دنوں میں کسی بھی مصیبت سے چھٹکارہ پانے کیلئے اس پریڈ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

 

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ