ہیڈلائنز


سٹیفنی ڈیل ویل نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر سجا لیا

Written by | روزنامہ بشارت

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز میں واقع چھوٹے سے ملک پورٹو ریکو کی حسینہ نے تاریخ رقم کر دی۔ انیس سالہ سٹیفنی ڈیل ویل نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ انہوں نے ایک سو ملکوں کی حسیناؤں کو شکست دے کر عالمی مقابلہ حسن جیتا۔ 

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب واقع نیشنل ہاربر میں ہوئے مقابلے میں ڈومینیکن ریپبلک کی یریتزا میگولینا ریس ریمریز دوسرے نمبر پر جبکہ انڈونیشیا کی نتاشا مینویلا تیسرے نمبر پر رہیں۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ