ہیڈلائنز


اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید شادی کے بندھن میں بندھ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

 لاہور : اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ لاہور کی بادشاہی مسجد میں نکاح کی رسم ادا کی گئی۔

سادگی سے ہونے والی نکاح کی اس تقریب میں معروف ماڈلز اور اہلخانہ نے شرکت کی۔ ماورا حسین کا کہنا تھا کہ وہ بہن کے نکاح پر بے حد خوش ہیں۔ 

نکاح کے موقع پر خوبصورت جوڑا بھی خوش نظر آیا۔ دولہے فرحان سعید کی جانب سے ولیمہ کی تقریب 18 دسمبر کو ہو گی۔ 

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ