ہیڈلائنز


سندھ کلچرل ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا

Written by | روزنامہ بشارت
سندھ کلچرل ڈے بھرپور طریقے سے منایا گیا۔اس موقع پرعابدہ پروین کے صوفیانہ کلام اور قرة العین بلوچ کی موسیقی نے سماں باندھ دیا۔ کراچی میں سجی ایک ایسی خوبصورت شام جس میں عابدہ پروین نے موسیقی سے  چار چاند لگادئیے۔فنکاروں نے موسیقی سے لوگوں کے دل جیت لئے۔ منچلوں کا دل لوٹنے میں قرتہ العین بھی پیچھے نہ رہیں اور اپنی آواز کاخوب جاود جگایا۔تقریب میں نوجوانوں اور فنکاروں نے مینوکوئن چلینج بھی ریکارڈ کروایا

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ