ہیڈلائنز


بالآخربچن خاندان نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

Written by | روزنامہ بشارت

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے خود کشی کی کوشش کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلیں۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل خبر سامنے آئی تھی جس میں بھارت کی صف اول کی اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریا رائے کی جانب سے خود کشی کرنے کی کوشش کا دعویٰ کیا گیا تھا اور ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی تھی ۔ تاہم اب وضاحت کی گئی ہے کہ ایشوریا رائے کی جانب سے خود کشی کی کوشش کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ایسی کسی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایشوریا رائے کے اپنے سسرا ل کیساتھ تعلقات ٹھیک ہیں اور وہ ان کیساتھ خوش ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ