ہیڈلائنز


رشی کپور کا اپنے جسمانی اعضا عطیہ کرنے کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

ممبئی…بالی ووڈ اسٹار رشی کپور نے اپنے جسمانی اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،رشی کپور کے دنیا سے جانے کے بعد بھی ان کا وجود کسی کیلیے زندگی کا باعث بنے ،اس کیلیے انہوں نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،یہ اعلان انہوں نے چندی گڑھ میں ایک اسپتال میں دورے کے دوران کیا،اس موقع پر رشی کپور کا کہنا تھا کہ ہمیں بلا جھجک حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعضا عطیہ کرنے چاہئیں تا کہ لوگوں کی قیمتی زندگی بچائی جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ