ہیڈلائنز


اداکارہ عروہ حسین کے حوالے سے بڑی خبر

Written by | روزنامہ بشارت

آج کل معروف اداکارہ عروہ حسین کی شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ عروہ حسین اور فرحان سعید دسمبر میں شادی کرلیں گے۔

مزید تفصیلات میں میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کی منگنی ہوچکی ہے اس بات کا اعلان فرحان نے فوٹو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک نہایت دلچسپ تصویر لگا کر کیا۔تصویر میں فرحان سعید نے عروہ حسین کا ہاتھ تھام رکھا ہے جب کہ عروہ نے ایک نہایت خوبصورت انگوٹھی بھی پہن رکھی ہے۔ ساتھ ہی فرحان نے لکھا کہ اس نے ہاں کہہ دیا۔قریبی ذرائع کے مطابق عروہ حسین اور فرحان سعید اس سال دسمبر میں لاہور میں شادی کرنے والے ہیں

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ