ہیڈلائنز


سلمان خان کی زندگی میں اروشی آگئی

Written by | روزنامہ بشارت

بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور ان کے کئی اداکاراو¿ں کے ساتھ تعلق کی خبریں بھی میڈیا کے زینت بنتی رہی ہیں

کچھ عرصہ قبل تک ان کے رومانیہ کی حسینہ لولیا وینٹر کیساتھ تعلقات ہر زبان پر تھے مگر اب لولیا وینٹر کی جگہ ایک اور اداکارہ نے لے لی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے ساتھ ان دنوں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کو دیکھا جارہاہے اور وہ اکثر بالی ووڈ سپر سٹار کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے چکر بھی لگاتی پائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ سلمان خان اروشی کو بالی ووڈ میں جلد ہی کوئی بڑابریک تھرو دینے والے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ