ہیڈلائنز


خاتون سیاستدان برہنہ تصاویر لیک 'ہونے پر خوش

Written by | روزنامہ بشارت

کیف (نیوز ڈیسک )یوکرین کی خاتو ن سیاستدان بر ہنہ تصاویر انٹرنیٹ پر' لیک 'ہونے پر بہت خوش ہے کیونکہ اس کا کہنا ہے کہ اس طرح اس کے فن کا مظاہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ۔خاتون سیاستدان اولگا لچک کا کہنا ہے کہا گو کہ یہ فوٹو شوٹ اس نے اپنی ذات کے لئے کروایا تھا لیکن اب جب کہ یہ دنیا نے دیکھ لیا ہے تو اس بات کا بلکل بھی رنج نہیں ہے کیو نکہ اس طرح دنیا نے اس کے فن کا ظاہرہ دیکھ لیا ہے ۔30سالہ سیاستدان اکتوبر میں یوکرینین ڈیموکریٹک آلائنس آف ریفارم کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑے گی۔

 

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ